حید رآ با د 25 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یک ہفتہ سے لگا تا ر شد ید کمر کا درد اور و ز ن کی کمی‘ بخا ر اور ر ا ت کا پسینہ نکلنا صحت کیلئے تشو یش نا ک با ت ہے۔ ایسے علا ما ت ظا ہر ہو نے سے spinal tuberculosis
ہو نے کا خد شہ ر ہتا ہے جو کہ تر قی یا فتہ مملک میں پچا س فیصد ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے۔ ‘ Spinal tuberculosis
کو pott spine بھی کہا جا تا ہے جو کہ ہند و ستا ن میں ز یا دہ پا یا جا تا ہے۔ انسا نو ں میں ٹی بی ہو نے
کی اہم وجہ بکٹیر یا کا ہو نا
ہے۔ ور لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن کے مطا بق ہند و ستا ن میں 2.2 ملیں ٹی بی
کے مر یضو ں کی تعد اد ر یکا ر ڈ کی گئی ۔ ر یڑ ھ کی ہڈ ی کا ٹی بی پھیپڑ وں میں خو ن کے ذر یہ
پھیلتا ہے۔ ٹی بی کے متا ثر ہو نے کی بعد پس آ جا تا ہے جو کہ vertebrae کو متا ثر کر دیتا ہے ‘ اگر
تشخیص پہلے نہ کر ا لی جا ئے۔ ٹی بی کے مر یضو ں کو چا ہیے کہ وہ جلد تشخیص کر وا لیں تا کہ
جلد اس بیما ری سے چھٹکا ر ا پا سکیں۔